کیا آپو دھی پسند ہے تو زیادہ تعداد میں کھائے،اس سے ٹائپ 2ذیابطیس کے خطرہ کو کم کرتا ہے۔یوینورسٹی آف کیمبرج کے سائنسدانوں نے پایاک زیادہ مقدار میں دھی کھانے سے ٹائپ 2ذیابطیس کاخطرہ 28فیصد تک کم ہوتا ہے۔یونیورسٹی آف کیمبرج کے وبا سائنس یونٹکیتحقیق اس
بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ خاص کھانے کی اشیاء ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
تحقیق میں پایا گیا کہ کم چربی والے دہی اور پنیر جیسے دودھ کھانے والوں میں 11 سالوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کا امکان 24 فیصد کم تھی .